عام لوگوں کے قتل و عام پر تشویش کا اظہار۔۔طفیل الطاف بٹ۔

سرینگر۔۲ اگست۔سالویشن مومنٹ کے وائس چیرمین طفیل الطاف بٹ نے نوجوان طالب علم عقیل احمد بٹ کی فورسز کے ہاتھوں ھلاکت شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں رو ز بروز عام لوگوں کی ھلاکت کا سلسلہ دراز ہوتا جارہا ہے اور فورسز کی فائرنگ کی گولی،پیلٹ،اور شلنگ سے لاتعداد لوگ زخمی ہورہے ہیں جن میں کئی لوگوں کی روشنی متاثر ہوئی اور کئی جوان معذور ہوئے ہیں اس تشویش ناک صورت حال سے کشمیری عوام حد سے زیادہ پریشان ہیں اور خوف زدہ ہیں۔ انہوں نے شہداء کو خراج اور لواحقین کے ساتھ یکجہتی کو اظہار کرتے ہوئے ان قربانیوں کی حفاظت کی ضرورت ہے اور جدوجہد کو پایہ تکمیل تک پہچھانے کیلئے سرگرم عمل رہنے کی ضرورت ہے۔
انسانی حقوق کی علمبردار تنظیموں سے اپیل کرتے ہوئے طفیل الطاف نے کہا کہ کشمیریوں کو ظلم و جبر سے بچانے کیلئے عالمی اداروں کی توجہ کی ضرورت ہے۔ مسئلہ کشمیر ایک دیرینہ تنازعہ ہے جسکو حل کئے بغیر امن قائم نہیں کیا جاسکتا ہے۔
دریں اثناءتنظیم کے لیڈروں عدنان سلفی،اسحاق احمد نے عقیل احمد کو خراج اور انکے نماز جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
Deep concern over cilvil killing.. Tufail Altaf
Srinagar 2nd august.
Vice chairman JK salvation movement Tufail Altaf Bhat dennonce the killing of student Akeel Ahmed Bhat and said that the innocent killing in kashmir is deep concern day by day. He said that many people got injuries and some youths recieve pellet injuries in one or both eyes. He said the we must take care of these sacrifices given by the people of kashmir and continue struggle to its logical end politically. He also appeal to Human rights bodies to give attention towards kashmir .
Meanwhile JKSM leaders Adnan Salfi,Ishaq Ahmed attend the funerals of Akeel Ahmed and express solidarity with the bereaved family.