ظفر بٹ کا عوامی رابطہ مہم کے تحت متعدد علاقوں میں خطاب،زینت الاسلام،ساتھی اور شہدائ کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا وفد کی نماز جنازہ میں شرکت ۔

سرینگر 13 جنوری/سینئر مزاحمتی قائد،جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ نے عوامی رابطہ مہم کو جاری رکھتے ہوئے آج سرینگر کے مضافاتی علاقوں سولنہ،نٹی پورہ،رام باغ میں متعدد مقامات پر لوگوں سے خطاب کیا،ظفر نے خطاب کرتے ہوئے زینت الاسلام ،انکے ساتھی شکیل احمد ڈار اور شہداکشمیر و علاقہ خصوصی طور محمد عبداللہ بنگرو،ناصر بختیار ،اطہر صدیقی وغیرہ کو شاندار خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کیا،

ظفر نے کہا جس ہمت و پامردی،عزم و استقامت سے ہمارے نوجوان اپنی قیمتی خون کا نذرانہ تحریک مزاحمت کے کارواں میں پیش کر رہے ہیں تاکہ قوم کا روشن مستقبل ،مخدوش و پراشوب سیاسی حالات سے نجات مل سکھیں اور حق خود ارادیت کے لئے راستہ ہموار ہو جائے جس کے لئے لاکھوں انسانوں نے قربانیاں پیش کی ہیں۔
ان قربانیوں کا تقاضا ہے کہ ہم استقامت و ثابت قدمی سے ان کے مشن کو پرامن طریقہ سے جاری رکھئے ، دریں اثنا سالویشن مومنٹ چیرمین ظفر اکبر بٹ کی ہدایت پر پارٹی کے ایک وفد نے جو مولوی رفیق ،محمد ایوب اور عبدالرشید پر مشتمل تھا اج شوپیان گیا اور زینت الاسلام کے نماز جنازہ میں شرکت کی ،
ظفر نے زینت الاسلام کے نماز جنازہ پر فورسز کی برائے راست فائرنگ کی پرزور مذمت کی ہیں،انہوں نے اندھادھند پلیٹ اور گولیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں افراد کو شدید طور پر زخمی کرنے کی کاروائی کو جمہوری و انسانیت کے اصولوں کے منافی قرار دیا، تنظیم کا ایک وفد غازی جاوید بابا کی قیادت میں صدر ہسپتال سرینگر گیا جہاں انہوں نے زخمی ہونے والے ریئس احمد، شاہد رمضان،روف احمد،ابرار احمد،پرویز احمد،شکیل احمد کی عیادت و ہمدردی کی اور انکی صحت یابی کیلئے دعاءکی۔ ظفر بٹ نے سرکردہ ٹریڈ و جماعت اسلامی لیڈر عبدالرحمان صوفی کی ہمشرہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ، انہوں نے غمزدہ اہل خانہ سے دلی تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کی جنت نشین کے لئے دعا کی

 

۔Zaffer Bhat  continues mass contact program, visits several areas of Srinagar,

Pays tribute's to zeenat ul islam his associate,Delegation visits shopian and participates in funeral. 
Srinager 13 Jan / The Jammu and Kashmir salvation Movement (JKSM)  Chairman Zaffer Akber Bhat on Sunday  continue Mass contact program and visits several areas including   Rambagh,Natipora and Solina srinagar, While Addressing corner and condolence meetings Zaffer Bhat paid Rich and  Glowing tribute's to  zeenat ul islam his associate shakeel Dar and M abdullah bangroo,Nasir bakhtiyar Ather Sidiqi and other's, while remembering  sacrifices and commitment of these Great martyrs,
Zaffer stated that we can't ignore the supreme sacrifices of youth's who on daily basis dedicating their blood and precious lives for our better political future. 
 He said it's our moral and collective responsibility to show  steadfast and continue their mission, Meanwhile Zaffer Bhat has strongly condemned the use of brute force on funeral on zeenat ul islam and peaceful protesters. on his directions Gazi Javed Baba visited SMHS Hospt and inquire about the health of injured persons and prey for their early recovery.