ظفر اکبر بٹ گرفتار

حریت رہنما جناب ظفر اکبر بٹ کو اُس وقت حریت صدر دفتر میں پولیس کی ایک بھاری جمیعت نے گرفتار کیا جب کہ وہ 8 فروری حریت چیرمین جناب میر واعظ مولوی محمد عمر فاروق کے اعلان کے مطابق پروگرام کی تیاری کر رہے تھے اس دوران راجباغ تھانے اور صدر تھانے سے وابستہ پولیس اور CRPF کی ایک بھاری جمیعت نے انہیں UN ا ٓ فس کے ج گرفتار کیا ۔