ظفر اکبر بٹ کی پاکستان کے وزیر سردار محمد یوسف سے مسئلہ کشمیر پر تفصیلی ملاقات ۔ رقیہ بھاجی نے شہیدوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی ۔

6 فروری سرینگر /سینئر مزاحمتی قائدجموں و کشمیر سالویشن موومنٹ چئیرمین ظفر اکبر بٹ نے دورہ پاکستان کو جاری رکھتے ہوئے اج پاکستان میں مذہبی امور کے وزیر سردار محمد یوسف کے ساتھ تفصیلی ملاقات کی ۔
ظفر اکبر اور سردار محمد یوسف کے درمیان "ون ٹا ون" ملاقات کے دوران مسئلہ کشمیر پر تفصیلی بحث اور اس مسئلہ سے جڑے متعدد امور پر تبادلہ خیال ہوا ۔ظفر نے وزیر کو جموں و کشمیر کی تازہ پر آشوب  اور دھماکہ خیز
صورتحال سے آگاہ کیا، ظفر اکبر نے کشمیر کی مزاحمتی تحریک کی حمایت پر حکومت پاکستان، پاکستان کی سیاسی قیادت اور عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتےہوئے کہا کہ ہم آپ کے مشکور ہیں ۔
جموں و کشمیر سالویشن مومنٹ کا ایک اعلٰی سطح وفد خواتین ونگ سکریٹری رقیہ بھاجی کی قیادت میں حالیہ شہیدوں و متاثرین کے گھر گیا۔ جہاں انہوں نے ان کے لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ۔  اس موقعہ پر رقیہ بھاجی نے شہیدوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا رواں جدوجہد کے دوران نوجوانوں کے قربانیوں کی درخشاں تاریخ رہے ہیں اسے تسلسل کو ہمارے نونہال، رائے حق کے سپاہی آگے بڑھا کر ہم سب کے کاندھوں پر بھاری ذمہ داریاں ڈال رہے ہیں ۔ انہوں نے جنوبی کشمیر کے لوگوں کی جذبہ حریت، استقامت اور پر آشوب حالات کے باوجود رواں جدوجہد کے ساتھ گہری وابستگی کو خراج تحسین و عقیدت کا
سلام پیش کیا۔ رقیہ بھاجی نے کہا تحریک مزاحمت ہمارے خون ،دل و دماغ میں پیوستہ ہو چکی ہے اسے لے اس سے دستبرداری کا کوئی جواز و امکان باقی یا موجود نہیں ہے ۔
رقیہ نے ہند و پاک کی سیاسی قیادت پر زور دیا کہ وہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لئے مذاکرات کی بحالی کے لئے کوششیں تیز کریں ۔ انہوں نے دونوں ہمسایہ مالکوں کو سیاسی دوراندیشئ و افہام و تفہیم کا مظاہرہ کر کے پر امن طریقہ سے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی اپیل کی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کی وجہ سے برصغیر کی دو بڑی جوہری طاقتیں مخاصمت کی راہ پر گامزن ہے جو کہ باعث تشویش ہے ۔ رقیہ نے شہیدوں کے مقدس مشن کو پائی تکمیل
پہنچانے تک جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کیا، وفد نے بعد میں ذخمی کی عیادت بھی کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی اور ان کے اہل خانہ سے یکجہتی و ہمدردی کا اظہار کیا ۔ ۔۔

Zaffar meets Pakistani Minister sarder Muhammad yousuf ,
Resolve shown by people for freedom exemplary,Salvation movement
6 Feb Srinagar/
Jammu and kashmir salvation movement chairman Zaffar akber bhatt on Tuesday met the Pakistani Minister for religious affairs and interfaith harmony sarder Muhammad yousuf here in Islamabad for a one-on-one where they discussed the Jammu and Kashmir. dispute in detailed, "The meeting was good,said Zaffar
said that the former gave him assurance that his country “will not show any flexibility in its principled stand with regard to the Kashmir dispute”and Minister
assured Zaffar that there is no change in Pakistan’s national policy on Kashmir. He also said that Pakistan’s leadership firmly believes that the resolution of Kashmir issue is imperative towards creating a peaceful,tension free and prosperous sub continent and hence it is united on the issue and wants Kashmir should be resolved as per the wishes and aspirations of its people,”
said Zaffar,
Salvation movement women's wing sec, Rukiya bhaji have been continuously visiting various parts of Kashmir valley to expressed grief and solidarity with the families of the youth martyred in cold blood at the hands of government forces in the recent times in indiscriminate firing.On the occasion, Rukiya bhaji paid glowing tributes to these martyrs for their selfless sacrifices and said the cause for which they had laid down their lives would not be ignored at any cost and that the ongoing peaceful resistance movement would continue until the mission of the martyrs and the desire of the people of taking their struggle for right to self determination reaches its ultimate conclusion,,,,,Rukiya also visited the injured
youths at Shopian and enquired about their wellbeing. “During interaction, the people of the locality revealed the details about horrific incident in which three innocents youths got martyred and several including two innocent girls namely Saima jan and Sabrina jan have been critically injured,
Salvation movement urged both the countries to engage in dialogue process before the situation goes out of control,..
Salvation movement on Tuesday asked India and Pakistan to show maturity and peacefully resolve the Kashmir dispute.Expressing concern over the death of civilians in cross-border firing and shelling, Spokesman urged the two countries to"desist from military adventurism.