ظفر اکبر بٹ نے اج ورثاء شہداء اور یتیم بچوں کے ساتھ عیدلاضحی

حرہت لیذر ظفر اکبر بٹ نے اج ورثاء شہداء اور یتیم بچوں کے ساتھ عیدلاضحی کے چند قیمتی لمحات گذارے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم ان عظیم کوگوں کے ساتھ کچھ وقت  گذاریں اور انکے ساتھ اظہار یکجہتی کریں۔ انہوں نے کہا کشمیر میں بھارتی فوجی بربریت سے یتیموں اور بیواوں کی فوج موجود ہیں اور انکی ہمدردی و معاونت کرنا ہمارا فرض بنتا ہے