شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت

 سرینگر، ۲۲ ڈسمبرحریت لیڈر و چیرمین سالویشن مومنٹ ظفراکبر بٹ نے اونتی پورہ ترال معرکہ میں شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر پاک خون سے عبارت ہے اور قربانیوں کے طفیل کشمیر کا مسئلہ مستقبل قریب میں حل ہوگا ان باتوں کا اظہار انہوں نے آلوچی باغ،بمنہ سرینگر میں تعزیتی میٹنگوں سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے معروف ایڈیٹر منظور انجم اور مشہور ٹریڈ لیڈر فاروق احمد ڈار کے والدین کے انتقال پر انکے ساتھ اظہار تعزیت و ہمدردی کرتے ہوئے کیا اور مرحومین کے حق میں دعاءمغفرت بھی کی۔ ظفر کے ہمراہ مفتی مدثر احمد، محمد حنیف،منظور احمد،اعجاز خان تھے۔ ظفر اکبر نے کہا کشمیری قوم مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے دہائیوں سے قربانیاں دے رہے ہیں اور حکومت ھندتحریک کو دبانے کیلئے تمام مذموم ہتھکنڈے آزما رہے ہیں لیکن تحریک حق پر مبنی ہے اسلیے پیدائشی حق کی خاطررکاوٹوں کے باوجود کشمیری تحریک آزادی کو منتقی انجام تک جاری رکھیں گے۔

دریں تنظیم کا ایک وفد مولانا رفیق،محمد اسحاق،بلال احمد ترال گئے اور شہید ہونے والوں کے نماز جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔

 

-Hurriat leader and Chairman salvation movement Zaffar Akber Bhat paid glowing tributes to Tral martyrs  Soliha Mohammad, Nadeem Ahmed,,Rasiq Ahmed Mir,,Faisal Ahmed, Mohmmad Umer and Rouf Ahmed and said that these sacrifices will not go waste. Zaffar while addressing condolence meetings at Alochi bagh and Bemina Srinagar express solidarity with prominent editor Manzoor Anjum and young Trade leader Farooq Ahmed Dar on the demise of their parents,he also offered prayers for them. Zaffar was accompanied by Mufti Mudasir.Mohammad Hanief,Manzoor Ahmed,Aijaz kashmiri. 

Zaffar said continue illegal detention of resistance leaders and activists,Youths is not solution to the dispute ,but it will lead towards violation. He said these pressure tactics were taken in past to crush the peaceful movement ,but freedom movement is going on despite of all odds through military might.

Meanwhile a delegation of JKSM Molvi Rafiq , Ishaq Ahmed, khan Bilal attend the funerals of  martyrs at Tral and express solidarity with affected families.