سالویشن مومنٹ کے ترجمان نے پارٹی لیڈر عدنان سلفی اور ساتھی شہزاد احمد، مدثر احمد، عادل خان کی بلا جواز مار پیٹ اور گرفتارکرنے کی شدید الفاظ

 سرینگر ۰۳ ڈسمبرسالویشن مومنٹ کے ترجمان نے پارٹی لیڈر عدنان سلفی اور ساتھی شہزاد احمد، مدثر احمد، عادل خان کی بلا جواز مار پیٹ اور گرفتارکرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ نماز جمعہ ادا کرنے اور شہید نور محمد تانترے کے گھر پرمنعقدہ ایثال ثواب میں شرکت کے بعد واپس آرہے تھے تو پلے آرمی نے تنگ طلب کیا اور اسکے بعدکھلیل ترال میں گاڑی سے اتارکر ایس او جی نے شدید زد کوب کیا اور پھر اونتی پورہ کیمپ میں بند کیا اور وہاں نے کافی مارپیٹ کی ۔ ترجمان نے کہا کہ فورسز ایسے 

حربے استعمال کرکے جان بوجھ کر جوانوں کو عسکریت کی طرف دھکیل رہے ہیں اور جدوجہد کے پرامن راستوں کو مخدوش کیا جارہا ہے۔انہون نے پارٹی لیڈر جموں کے ہلال احمد بیگ کی کورٹ بلوال جیل میں طبیعت ناسازی پر بھی گہری تشویش کا اظہار کیا۔
ترجمان نے وادی کے طول و عرض میں کشمیریوں پر جاری ظلم و ستم اور لگاتار پارٹی چیرمین ظفر اکبر بٹ کی خانہ نظر بندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ہتھکنڈوں سے تحریک اور اسکے کارکنوں و لیڈروں کو زیر نہیں کیا جاسکتا ہے۔
Srinagar 30th dec,Spokesman stongly denounce the arrest and beating of JKSM leader Adnan Salfi and his associates shahzad Ahmed,Adil khan , Mudasir ahmed at Kahleel Tral while they were coming back from Martyrs Noor Mohmamad Tantry’s residence and addressing public gathering after Friday prayers. Intially RR questioned and harass them then on way they were stopped by SOG and thrashed them without any provocation. Then they were shifted to Awantipra SOG camp/ Police Station were they were again beaten. Spokesman said that forces are deliberately pushing youths towards Militancy by these in human and pressure tactics. He also express concern over the continue detention and ill health of its party leader Jammu Hilal Ahmed Beig in Kotbulwal Jail. 
Spokesman condemn the forces pressure tactics in valley and continued house detention of its party leader Zaffar Akber Bhat to restrict the ongoing freedom movement.