سالویشن مومنٹ کی طرف سے یکجہتی و ہمدردی کیلئے شہداءکے وارثین کے ساتھ جاری۔۔ترجمان۔

 سرینگر ۸مئیمحبوس چیرمین سالویشن مومنٹ و حریت لیڈر ظفر اکبر بٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ عام لوگوں کے قتل عام سے تحریک آزادی کشمیر کو ختم نہیں کیا جاسکتا ہے۔گولیوں،پیلٹ گن،شلنگ اور مکانوں کو بارود سے اُڑانے،گرفتاریوں اور ہراسان کرنے سے عالمی سطح پر منظور شدہ تحریک کو دبایا یا ختم نہین کیا جاسکتا ہے ، بٹ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر حل طلب مسئلہ ہے اور اسکے حل کئے بغیر برصغیر میں امن قائم نہئں کیا جسکتا 

ہے۔حکومت ھند کو چاہئے کہ وہ قتل و غارت گری بند کرین اور سہ فریقی مذاکرات کا آغاز کرنے کیلئے اقدامات کریں اسی میں سب کیلئے خیر و برکت شامل ہے۔
چیرمین کی ھدائت پر وومنز ونگ کی رقیہ بھاجی،ایفکٹیڈ فیملیز کی نسیمہ بھاجی،سالویشن مومنٹ کے لیڈروں امتاز احمد،وقار احمد،محمد اسحاق،فاروق احمد، نصیر احمد،جاوید احمد،اعجاز کشمیری نے شہداءکے وارثین کے ساتھ یکجہتی و ہمدردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ہیفشیر مال،رامپورہ،گاندربل کا دروہ کیا اور چیرمین کی لواحقین کے ساتھ بات کرائی جنہوں نے انکی قربانیوں کو سلام پیش کیا۔ اس موقعہ پر لیڈروں نے آزادی و تحریک کے حق میں جلوسوں کی قیادت کی اور شہداءکو خراج عقیدت ادا کیا۔
ترجمان نے اکبر بٹ کی مسلسل نظربندی اور فوجی طاقت کے استعمال کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
انہوں نے عوام سے اپیل کہ کہ وہ نماز جمعہ کے موقعہ پر شہداءاور آزادی کی کامیابی کیلئے دعاءکریں کیونکہ پاک خون کا یہی تقاضا ہے۔
Chairman salvation movement Zaffar Akber Bhat who is continue to be under police detention said that matchless sacrifices will not go waste and the time will come soon that Indian illegal occupation over kashmir will end and people of kashmir will get freedom. Kashmir is un resolved issue and peace will come through the resolution of kashmir issue according to the wishes of people. While expressing solidarity with the victim families said that killing of innocent people suppress the ongoing movement ,we paid tributes to these sacrifices given the people of kashmir. World should take the notice of worst kind of human rights violations in kashmir by Indian troops.
On his direction womens wing secy Ruqaya Bhaji, Kashmir affected families Naseema ji, youth wing Farooq Ahmed and JkSM leaders Imtiyaz Ahmed, Mohammad Ishaq, Sameer Ahmed, Javed Ahmed,Naseer Ahmed, Farooq Ahmed visited martyrs residence at Hefshermal, Rampura and Ganderbal and express solidarity with them , They also attend the funerals. Ruqaya bhaji and Naseema Ji led the procession in favour of martyrs and freedom movement. Zaffar also talked on phone with the affected families and paid tributes to their sacrifices.
meanwhile spokesman strongly condemn the continue house detention of its chairman Akber Bhat . He also denounce the continue use of brute force in south and centre kashmir'