سالویشن مومنٹ کا پریس کالونی سرینگر میں انسانی حقوق کے پامالیوں کے خلاف احتجاج۔

Srinagar 26th may: Sr Hurriat leader and chairmn Salvation Movement Zaffar akber Bhat said that worst kind of human rights violations and use of brutal forces continued by indian troops in kashmir to suppress the ongoing movement and Jamia Masjid incident in recent example . Indian can not suppress the on going freedom movement through these pressure tactics On his direction Jk salvation movement leaders including Imtiyaz Ahmed,mufti Mudasir,Gazi Javed,M Hanief,Farooq Ahmad ,Naseer Ahmad, and dozens other JKSM activists stage a peaceful protest at Lalchowk Srinagar against continued human rights violations, civil killing,Pellet firing,arrests . They also raise high pitch slogans for release of all kashmiri political detetenues a head of EID festival.,stop human rights violations and innocent killings by indian troops. Indian can not suppress the on going movement through its military might. While talking to media they appeal world community to use your good offices to stop the on going human rights violations in kashmir and stop use of brutal force over common people of kashmir.

سالویشن مومنٹ کا پریس کالونی سرینگر میں انسانی حقوق کے پامالیوں کے خلاف احتجاج۔

سرینگر ۶۲ جنوری،سینئر حریت لیڈر و چیرمین سالویشن مومنٹ ظفر اکبر بٹ نے کہا کہ کشمیر میں بدترین انسانی حقوق کی پامالیاح عروج پر ہیں اور بلٹ،پیلٹ،شلنگ کا معصوم عوام کے اوپر خوب استعمال ہورہا ہے اور جمعہ کو جامع مسجد سرینگر کی مثال تازہ ہے۔ انہوں نے طاقت کے بے تحاشا استعمال کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ظلم و جبر سے تحریک آزادی کی جدوجہد کو دبایا نہیں جاسکتا ہے۔ چیرمین کی ھدائت پر آج سرینگر پریس کالونی میں سالویشن مومنٹ کے لیڈروں امتیاز احمد، مفتی مدثر،جاوید غازی،نصیر احمد، فاروق احمد،محمد حنیف ،ارشاد احمد،محمد یوسف و درجنوں پارٹی کارکنوں نے ظلم و بربریت کے خلاف احتجاج کیا اور برسوں سے بند کشمیری نظر بندوں اور پارٹی لیڈروںکو عید سے پہلے پہلے رہا کرنے کا مطالبہ کیا انہوں نے آزادی کے حق میں بھی نعرہ بلند کیا ،آئے روز گرفتاریوں ،مہلک ہتھیاروں کے استعمال،کالے قوانین اور جامعہ مسجد میں کل کے واقعہ کے خلاف بھی میڈیا کے سامنے آواز اٹھائی۔ انہوں نے عالمی برادری سے کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو فوری بند کرنے کی اپیل کی اور کشمیر میں جاری کالے قوانین کو ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا