جماعت اسلامی،جمعیت اہلحدیث،مزاحمتی لیڈران اور پارٹی چیرمین کی اندھا دھند گرفتاریوں کی مذمت ۔ سالویشن مومنٹ۔

 سرینگر۔۵۲ فروری،سالویشن مومنٹ کے وائس چیرمین الطاف احمد بٹ نے جماعت اسلامی،جمعیت اہلحدیث اور پارٹی چیرمین سمیت مزاحمتی قیادت کی اندھا دھند گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان مذموم ہتھکنڈوں سے ذمہ داروں اور عوام میں خوف و ہراس پیدا کرکے موجودہ تحریک آزادی کشمیر کو کمزور کرنا ہے لیکن ایسا نہ پہلے ہوا ہے اور نہ آیندہ ہوگا۔ شہادت اور گرفتاریاں کا لا محدود کا سلسلہ کشمیریوں نے پچھلے بہتر سال سے دیکھا ہے اور اس کے باوجود اپنی جائز حق خود ارادیت کی آواز کو سیاسی سطح پر جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بٹ نے کہا کہ کشمیریوں نے آزادی کی نعمت کی خاطر لازوال قربانیاں پیش کی ہیں جو کہ سنہری حروفوں سے لکھا جائے گا۔

بٹ نے پارٹی چیرمین ظفر اکبر بٹ سمیت دیگر سیاسی و مذہبی قائدین کو رہا کرنے کا اپنا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ بات چیت کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے حل کیا جاسکتا ہے

JEI,JAH and Resistance leaders arrest condemned..JKSM
Srinagar, 25th feb.
JKSM vice chairman Altaf Ahmed Bhat strongly denounce the massive crackdown of JEI leaders,JAK and Resistance leadership including party chairman. He said from last 72 years people of Kashmir have seen martyrdom and arrests but to continue freedom struggle.. Bhat said that these pressure tactics by occupational forces to weaken the freedom movement had never muzzle the genuine voice of people of Kashmir for plebiscite in past nor will succeed in future.
Bhat said that he demand release of all recent and past detained political and religious kashmiri prisoners including party chairman Zaffar Akber Bhat from