تحریک مخالف سازشوں سے با خبر رہیں

 سرینگر ۱ ڈسمبر۔حریت لیڈر و چیرمین سالویشن مومنٹ ظفر اکبر بٹ نے فٹلی پورہ پکھرپورہ،اور سوپور میں کل شہید ہوئے جوانو ں جو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا پاک باز جوان اپنی جوانیاں ہمارے مستقبل کیلئے قربان کررہے ہیں اور یہ ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم ان قربانیوں کی حفاظت کریں اور انکے ادھورے مشن کو سیاسی طور اگے لے جائیں۔ تنظیم کا ایک وفد جسمیں بشیر احمد،اسحاق احمد اور فاروق احمدنے شہید شبیر احمد کے گھر جاکر لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا

ظفر اکبر نے معروف تحریک پسند اور سماجی کارکن عبدالکبیر شیخ جوکہ معروف شہید کمانڈر عبدالحمید شیخ کے والد بھی ہیںکے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس خاندان نے آزادی کشمیر کیلئے بے شمار قربانیاں دی ہیں جنکو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔معراج الدین،شوکت احمد نے بٹہ مالو جاکر شیخ خاندان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
دریں اثناءسالویشن مومنٹ لیڈروں عدنان سلفی،مفتی مدثر ،مولانا رشید، محمد حنیف،ابو مصطفی بٹہ پورہ شوپیان،چاڈورہ،سوپور ،ٹنگمرگ میں عوامی اجتماعت سے خطابات کئے اور لوگوں سے اپیل کی کہ وہ تحریک مخالف سازشوں سے با خبر رہیں اور انکو ناکام بنایئں ۔
Srinagar ist Dec,2017
Hurriat leader and chairman salvation movement Zaffar Akbar Bhat paid tributes to martyrs of Pakherpora and Sopore and said that youths are sacrificing their lives for our bright future .It is our duty to safeguard these sacrifices and to continue freedom struggle to its logical end. A delegation of JKSM Bashir Ahmed,Ishaq Ahmed,Moulana Farooq visited pakherpora and express solidarity with the victim families.
Zaffar also paid tributes to prominent late Abdul Kabir Sheikh father of founder of movement martyr Sheikh Abdul Hamid and said Kabir was social activist besides freedom activist. Mehraj u din, showkat Ahmed visited batmaloo and pray for his departed soul.
Meanwhile leaders of JKSM leaders Adnan Salfi, Mufti Mudasir, Moulana Rashid ,M Hanief, Abu Mustafa address gathering at Banigam,shopian,.chadoora ,sopore ,tangmarg and appeal people to remain vigilant against the anti movement plans of Dehli Govt.