الطاف احمد کاچرو اور شہید عمر رشید کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت

 حریت لیڑر و چیرمین سالویشن مومنٹ ظفر اکبر بٹ نے اج فورسز کے ساتھ معرکہ میں شہید ہونے والے معروف عسکریت پسند الطاف احمد کاچرو اور شہید عمر رشید کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا کہ ازادی کی خاطر دی جانے والی قربانیاں رایگان نہیں جایں گی اور عوام اپنی سیاسی جدوجہد مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل تک جاری رکھیں گے۔ چیرمین کی ہدائت پر زبیر احمد۔ عبدالرشید۔محمد اسحاق نے شہید موصوف کے جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ترجمانترجمان نے کولگام میں عوام پر فورسز کی طرف سے طاقت کے بے تحاشا استمعال کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔۔

29/08, : Hurriat leader and chairman salvation movement Zaffar akber bhat paid glowing tributes Altaf Ahmed Kachroo and Martyr Umer Rashid bhai and  said these given sacrifices will not go waste and people will continue freedom struggle political and peacefully till its logical end.On his direction JKSM LEADERS Zubair Ahmed. Mohamad Ishaq .Abdul Rashid participated in their funerals and visited affected families and express solidarity with them.

Spokesman condemn the use of  brute force over the common people at kulgam.